Totkaay

لیموں والی چائے میں شہد ملا لیں اور روزانہ دن میں دو بار پیئں۔ *ایک چمچ لیموں کا رس اور پودینے کاپانی لیں اور اس میں ادرک کے رس کے چند قطرے ملا کر نوش فرمائیں،چاہیں تو کالے نمک کا استعمال بھی کیا جاسکتا ہے۔ *ادرک کے چند ٹکڑے کاٹ کر اس رس کو پیٹ پر ملنے سے درد سے کافی حد تک نجات مل جاتی ہے۔ *زیادہ سے زیادہ پانی کا استعمال کریں کہ اس طرح پیٹ صاف ہوگا اور پانی کی کمی نہیں ہوگی۔ *چاکلیٹ اور ڈیری مصنوعات سے اجتناب کریں اور سبز پتوں والی سبزیاں استعمال کریں۔

Leave a reply

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>

Copyright © 2014 All rights Reserved DrFaiza.SaHashmi.com