Category Uncategorized

لیموں

لیموں

چھائیوں کو دور کریں
جب آپ کے پاس لیموں کا عرق ہے تو مہنگی کریموں کو کیوں خریدتے ہیں؟ چہرے یا جسم پر چھائیاں پڑجانے پر لیموں کے عرق کو براہ راست متاثرہ حصے پر لگا کر 15 منٹ تک لگا رہنے دیں اور پھر دھولیں۔ یہ جلد کو جگمگانے والا ایک محفوظ اور موثر پھل ہے۔

چہرے کی صفائی
آپ اپنے چہرے کو لیموں کے عرق سے دھوئیں تو یہ قدرتی کلینر کا کام کرتا ہے اور چند دن تک اس کے استعمال سے جلد میں نمایاں بہتری آتی ہے۔

بالوں کی خشکی سے نجات
اگر سر میں کھجلی اور خشکی نے آپ کو تنگ کررک...

Read More

مچھر دیگر افراد کو چھوڑ کر خاص طور پر آپ کو ہی کاٹتے ہیں ؟

جرنل آف میڈیکل اینٹومولوجی میں شائع ایک تحقیق کے مطابق بلڈ گروپ O مچھروں کو دیگر بلڈ گروپس کے مقابلے میں زیادہ اپنی جانب کھینچتا ہے۔

حمل
ایک تحقیق کے مطابق حاملہ خواتین کا جسمانی درجہ حرارت زیادہ ہوتا ہے اور اس وجہ سے وہ مچھروں کے لیے پرکشش ہوجاتی ہیں، خاص طور پر ملیریا کا مچھر ان کو زیادہ کاٹتا ہے۔

الکحل
ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ الکحل کے استعمال کرنے والے افراد کو مچھر اپنے شکار کے لیے زیادہ پسند کرتے ہیں۔

بو
کچھ افراد کے جسم مچھروں کو اپنی جانب کھینچن...

Read More

Totkaay

لیموں والی چائے میں شہد ملا لیں اور روزانہ دن میں دو بار پیئں۔ *ایک چمچ لیموں کا رس اور پودینے کاپانی لیں اور اس میں ادرک کے رس کے چند قطرے ملا کر نوش فرمائیں،چاہیں تو کالے نمک کا استعمال بھی کیا جاسکتا ہے۔ *ادرک کے چند ٹکڑے کاٹ کر اس رس کو پیٹ پر ملنے سے درد سے کافی حد تک نجات مل جاتی ہے۔ *زیادہ سے زیادہ پانی کا استعمال کریں کہ اس طرح پیٹ صاف ہوگا اور پانی کی کمی نہیں ہوگی۔ *چاکلیٹ اور ڈیری مصنوعات سے اجتناب کریں اور سبز پتوں والی سبزیاں استعمال کریں۔...

Read More
Copyright © 2014 All rights Reserved DrFaiza.SaHashmi.com